نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے پبلک سیکریٹریٹ نورپور تھل کا ایک اور عوام دوست اقدام ، عوامی شکایت کا بروقت ازالہ ،
نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے پبلک سیکریٹریٹ نورپور تھل کا ایک اور عوام دوست اقدام ، عوامی شکایت کا بروقت ازالہ ،
نورپور تا نکڑو شہید ، نواں سگو ، کاتیمار ، دادو والا روڈ کے کناروں پر بارش کیوجہ سے بننے والے گڑھے ٹریکٹر کی مدد سے بھرے دئیے گئے۔ عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے کوآرڈینیٹر ٹو ایم این اے ملک وقاص احمد بگھور کی عوامی خدمت پر خراج تحسین ۔ دریں اثناء ملک وقاص احمد بگھور نے اپنے دفتر میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ممبر قومی اسمبلی انجینیئر ملک گل اصغر خان بگھور کی قیادت میں تھل کے مختلف مواضعات کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے ہماری پوری ٹیم اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں ۔ انشاءاللہ عوامی خدمت کے مشن کے لیے ہم ہرگز کوئی دقیقہ فر و گزاشت نہیں کریں گے ۔