حالیہ دو ماہ میں پاکستان سے سکشت خوردہ بھارت اور ایران سے ذلیل ہونے والا اسرائیل اب اپنی سبکی مٹانے کیلئے مل کر جنوبی ایشیا میں
حالیہ دو ماہ میں پاکستان سے سکشت خوردہ بھارت اور ایران سے ذلیل ہونے والا اسرائیل اب اپنی سبکی مٹانے کیلئے مل کر جنوبی ایشیا میں نیا اسٹریٹجک پلان کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
پاکستان پر رعب ڈالنے کیلئے بھارتی ریاستوں راجستھان, گجرات اور انڈمان میں اسرائیلی ڈرون, میزائل اور جاسوسی نظام نصب کئے جا رہے ہیں تاکہ پاکستان پر براہ راست حملے ممکن بنائے جا سکیں اور براعظم ایشیاء میں اپنا تسلط قائم رکھ سکے
#قصوریات