November 16, 2026

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا خصوصی افراد کی فلاح کےلیے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

20250629_150020

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا خصوصی افراد کی فلاح کےلیے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

جو چیک دیے ہیں ان کی رقم پہلے ہی اکاونٹس میں منتقل کی جا چکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

محکمہ ڈی ای پی ڈی کے قیام کے پیچھے خیال یہ تھا کہ پارٹنرز تلاش کیے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

حکومت تنہا یہ کام نہیں کرسکتی، وزیراعلیٰ سندھ

پارٹنرشپ ماڈل انتہائی کامیاب رہا ہے، تمام پارٹنرز بہت اچھے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

پارٹنرز وہ کام کر رہے ہیں جو ہم نہیں کر پا رہے، وزیراعلیٰ سندھ

آئندہ سال کا بجٹ بڑھا کر 800 ملین کردیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اس سال پارٹنرز کے ساتھ مل کر خصوصی افراد کےلیے 20 نئے مراکز قائم کیے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

15 مراکز کی صلاحیتوں اور گنجائش میں اضافہ کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

66 مراکز میں پک اینڈ ڈراپ کےلیے گاڑیاں فراہم کی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سال کے آخر تک 12 آٹزم مراکز ہو جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

ہر ضلع میں ایک سنٹر بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

صدر زرداری نے میرپور خاص میں سی آرٹس سنٹر بنانے کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا آئندہ سی آرٹس سنٹر میرپورخاص میں بنانے کا اعلان

اسی سال لاڑکانہ کے سی آرٹس سنٹر کا افتتاح کردیا جائےگا، وزیراعلیٰ سندھ

شہید بےنظیر آباد کے سی آرٹس سنٹر میں 25 بچے پہلے ہی رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

نکلوسیو سٹی پروجیکٹ کو اسی دور میں مکمل کرنے کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

یہ ایک بڑا منصوبہ ہے، ایک سال تک ہمیں پارٹنرز تلاش کرنے میں لگ گیا، وزیراعلیٰ سندھ

انکلوسیو ایجوکیشن کا الگ ڈائریکٹوریٹ بنایا تاکہ بچوں کو مین اسٹریم اسکولوں میں داخلہ دلا سکیں، وزیراعلیٰ سندھ

ایک بہن نے اسپیشل کریکیولم بنایا ہے جس پر ان کا شکریہ ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ ہاوس پورا اب وہیل چیئر کی پہنچ میں ہے، وزیراعلیٰ سندھ

تمام سرکاری عمارتوں میں وہیل چیئر کا ریمپ ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

یہ ایونٹ محترمہ شہید بےنظیر بھٹو کے نام کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

شہید محترمہ نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر جمہوریت کو بچایا، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک جو کیا ہے وہ بہت کم ہے، مزید کچھ کرنا باقی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

پارٹنرز کا ساتھ ہوگا تو اس دنیا کو بہتر جگہ بنانے کےلیے تھوڑا بہت حصہ ڈال سکیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
.