November 16, 2026

*سکھر کے مختلف محکموں میں تعینات افسران اور ملازمین کی اسناد جعلی ہونے کا انکشاف*

20250629_150020

*سکھر کے مختلف محکموں میں تعینات افسران اور ملازمین کی اسناد جعلی ہونے کا انکشاف*

*ان افسران و ملازمین کے پرائمری, مڈل , میٹرک, انٹر , بی اے , ایم اے اور ڈپلومے تک جعلی ہیں*

*حکومت سندھ سے ان افسران اور ملازمین کی تعلیمی اسناد, ڈگریاں اور ڈپلومہ سرٹیفیکیٹس تک کی تحقیقات کا مطالبہ*