*👈کیا آپ سوات کے ڈپٹی کمشنر کی بے حسی پر لعنت بھیجتے ہیں؟ 🖐️*
*👈کیا آپ سوات کے ڈپٹی کمشنر کی بے حسی پر لعنت بھیجتے ہیں؟ 🖐️*
*⚫دریائے سوات میں پھنسے خاندان کی دہائی سننے والا کوئی نہ تھا، ہیلی کاپٹر 30 منٹ میں پہنچ سکتا تھا، لیکن مدد ایک لمحہ بھی نہ آئی۔*
*🔵زیادہ تر ہیلی کاپٹروں کی رفتار دو سو سے ڈھائی سو کلومیٹر ہوتی ہے۔ سوات سے پشاور کا فضائی راستہ 110 کلومیٹر ہے جو 33 منٹوں میں طے ہوسکتا ہے۔*
*🟤دریا کی بے رحم موجوں میں وہ بدقسمت خاندان ڈیڑھ گھنٹہ لمحہ لمحہ موت کو اپنی جانب بڑھتا دیکھتا رہا، موت سے زیادہ سفاک یہ لمحے تھے جب بچے ماؤں کی ٹانگوں سے لپٹ کر پوچھ رہے تھے کہ اب کیا ہوگا؟*
*🔴سوات کا نااہل بے شرم ڈپٹی کمشنر یہ کہہ کر فارغ ہو گیا کہ ہم نے تو دریا پر دفعہ 144 لگا دی تھی، لوگ پھر بھی چلے آتے ہیں۔۔۔ کوئی اس بے شرم انسان سے پوچھے کہ اس دفعہ کا نفاذ یقینی بنانا کس کی ذمہ داری تھی؟ اور اگر ان سے غلطی ہوگئی تو کیا اس کی سزا موت ہونی چاہیے تھی؟*🖐️