🔵سوات کے بعد ژوب میں لرزہ خیز واقعہ، پکنک منانے کیلئے آنے والی فیملی کی دو گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں
*🔴 یاللہ رحم فرما، یاللہ تمام اہل وطن کی حفاظت فرما،
*🔵سوات کے بعد ژوب میں لرزہ خیز واقعہ، پکنک منانے کیلئے آنے والی فیملی کی دو گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، دو بچوں سمیت چار خواتین سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق، دو زخمی، متاثرہ فیملی کا تعلق ملتان سے تھا۔*
*⚠️ خدارا، تمام اہلیان وطن احتیاط کریں اور اپنے اہل خانہ کی حفاظت یقینی بنائیں! ⚠️*