November 16, 2026

*🔴حکومت کا بجلی کے بل میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ*

20250629_150020

*🔴حکومت کا بجلی کے بل میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ*

*🔵حکومت نے بجلی بلوں میں سے پی ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ بجلی کے بلوں میں 35 روپے پی ٹی وی فیس وصول کی جارہی ہے۔*

*⚫تمام کیٹیگریز کے بجلی صارفین کے لیے پی ٹی وی فیس ختم کی جائے گی۔*