November 16, 2026

ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات پر کمشنر ساہیوال کا نوٹس

20250626_212224

ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات پر کمشنر ساہیوال کا نوٹس

لواحقین نے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی غفلت اور آکسیجن سلنڈر کی کمی کا الزام عائد کیا

کمشنر ساہیوال نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

بچوں کی اموات 16 سے 22 جون کے درمیان ہوئی