November 16, 2026

*سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال*

20250626_212224

*سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 77 مخصوص نشستیں بحال*

*قومی اسمبلی میں* پاکستان مسلم لیگ (ن) کو *14* ، پیپلزپارٹی کو *5* اور جے یو آئی (ف) کو *3* مخصوص نشستیں ملیں گی

*پنجاب میں* مسلم لیگ(ن) *کو 23* ، پیپلزپارٹی کو *2* جبکہ پاکستان مسلم لیگ اور آئی پی پی کو ایک ایک نشست ملے گی

*خیبر پختونخوا اسمبلی میں* جے یوآئی (ف) کو *10* ، مسلم لیگ (ن) کو *7* ، پیپلزپارٹی کو *7* اور اے این پی کو ایک مخصوص نشست ملےگی۔

*سندھ میں* پیپلزپارٹی کو 2 اور ایم کیوایم کو ایک مخصوص نشست ملے گی