November 16, 2026

🌟 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کے لیے تاریخ ساز اقدام! 🌟

20250626_212224

🌟 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کے لیے تاریخ ساز اقدام! 🌟

👩‍🌾 جنوبی پنجاب کی غریب بیوہ اور مطلقہ خواتین کو بھینسیں اور گائیں مفت فراہم کی جائیں گی!

✅ 2 ارب روپے کی لاگت سے
✅ 12 اضلاع میں
✅ 11,000 دیہی خواتین کو مفت مویشی فراہم کیے جائیں گے

🔹 پہلے مرحلے میں 4,870 مویشی تقسیم کیے جائیں گے

📈 مقصد:

دیہی خواتین کو باعزت روزگار کی فراہمی

دودھ کی پیداوار میں اضافہ

خواتین کو معاشی خودمختاری دینا

📍 جن اضلاع میں پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے:

ڈیرہ غازی خان

مظفرگڑھ

راجن پور

لیہ

کوٹ ادو

ملتان

خانیوال

لودھراں

وہاڑی

رحیم یار خان

بہاولپور

🧕 اہلیت:

بیوہ یا مطلقہ خواتین

عمر کی حد: 55 سال تک

دیہی علاقے سے تعلق

📲 جن اضلاع کا نام دیا گیا صرف اس ضلع والے ہی رابطہ کریں رجسٹریشن کے لئے
نوٹ ! جو سم نمبر دو وہ رجسٹریشن کروانے والی عورت کے نام ضروری ہے

👏 یہ اقدام خواتین کی خودمختاری اور دیہی ترقی کی جانب ایک مثالی قدم ہے!,