جھنگ *مویشی منڈی میں خاتون کیساتھ مار پیٹ کا معاملہ*
جھنگ *مویشی منڈی میں خاتون کیساتھ مار پیٹ کا معاملہ*
جھنگ : تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی
جھنگ : مار پیٹ کرنے والا غلام عباس نامی مرکزی ملزم بروقت گرفتار
جھنگ : معلومات کے مطابق ارم نامی خاتون نے مویشی منڈی میں شہری کی جیب تراشی کی
جھنگ : جیب تراشی پر شہریوں نے خاتون کو پکڑ کر مار پیٹ کی
جھنگ : تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مارپیٹ کرنے والے شہریوں سمیت خاتون کے خلاف مقدمات درج کئے جا رہے ہیں
حقائق کی بنیاد پر مقدمات کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا، پولیس