November 16, 2026

سی سی ڈی سرکل شورکوٹ ٹیم کی کاروائی

IMG-20250628-WA0135

سی سی ڈی سرکل شورکوٹ ٹیم کی کاروائی
علاقہ تھانہ وریام والا سرکل شورکوٹ میں نہ گرفتار ہونے والے نقب زن گینگ اقبال عرف مولوی گینگ کو گرفتار کر کے مختلف وارداتیں میں چوری شدہ 32 تولے سونا مالیتی تقریبا ایک کڑوڑ پندرہ لاکھ نقد رقم 20 لاکھ برآمد کی ہے علاقہ مکینوں اور مدعی مقدمات نے وزیر اعلی پنجاب ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب ریجنل آفیسر سی سی ڈی فیصل آباد اور غضنفر علی گجر ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی جھنگ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے