November 16, 2026

دیپال پور / 15 سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین تھانہ سٹی دیپالپور کی کالونی سخی سیدن شاہ سے 15 سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین

20250626_212224

دیپال پور / 15 سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین
تھانہ سٹی دیپالپور کی کالونی سخی سیدن شاہ سے 15 سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین

فرضی اغوا شدہ عثمان موٹر سائیکل ورکشاپ پر کام کرتا ہے ، کام کے سلسلہ میں گھر سے نکلا واپس نہ آیا۔بچے کے والد رمضان نے اغواء کا مقدمہ تھانہ سٹی دیپالپور میں درج کروایا۔ ایس ایچ او فخر حیات اور انکی ٹیم نے 24 گھنٹے سے کم وقت میں بچے کو لاہور سے تلاش کر لیا
پولیس نے سیف سٹی کیمروں ، سی سی ٹی وی اور جدید ٹیکنالوجی سے بچے کو تلاش کیا
عثمان کو بحفاظت اسکے والد کے حوالے کر دیا گیا
ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے سٹی دیپالپور پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی

ترجمان اوکاڑہ پولیس