November 16, 2026

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ

20250626_212224

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ

ترجمان سی سی ڈی جھنگ کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے وژن “پنجاب جرائم سے پاک ” اور آئ جی صاحب و ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کے عزم کہ” اب لوگ ے خوفی سے زندگی گزاریں گیں “اور ریجنل آفیسر فیصل آباد و ڈسٹرکٹ آفیسر سی سی ڈی جھنگ کی روزمرہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کے تسلسل کو روکنے کے احکامات پر سی سی ڈی جھنگ کی طرف سے مختلف ٹیمز ورک جاری رکھے ہوئے ہیں انشاء اللہ جھنگ پولیس کی معاونت کرتے ہوئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ ضلع جھنگ کے باسیوں کی جان و مال کی حفاظت کا ٹاسک یقینی بنائے گی اس سلسلہ میں عوام سے اپیل ہے جرائم پیشہ افراد/ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں/ بھتہ مافیا/ منشیات فروشوں / بچوں کے اغواء میں ملوث افراد بارے اطلاعات اپنا فرض سمجھتے ہوئے سی سی ڈی کو دیں
طلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھتے ہوئے نقد انعام بھی دیا جائے گا