گاڑی یا پلاٹ خریدنے کے لئے بڑی شرط عائد کردی گئی/ انکم ٹیکس کی شق 114 سی میں تبدیلی کردی گئی
گاڑی یا پلاٹ خریدنے کے لئے بڑی شرط عائد کردی گئی/ انکم ٹیکس کی شق 114 سی میں تبدیلی کردی گئی
گاڑیاں، جائیدادیں اور اثاثے خریدنے کے لیے ایف بی آر سے اہلیت کا سرٹیفیکیٹ لینا ہوگا
70 لاکھ روپے مالیت تک کی گاڑی خریدنے کے لیے ایف بی آر کا سرٹیفیکیٹ لینا ضروری نہیں ہوگا
5 کروڑ روپے مالیت تک کی جائیداد خریدنے اور 10 کروڑ روپے مالیت تک کا کمرشل پلاٹ خریدنے کے لیے ایف بی آر کا سرٹیفیکیٹ لینا ضروری نہیں ہوگا
سالانہ 6 سے 12 لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح 2.5 کی بجائے ایک فیصد ہوگی
سالانہ 6 سے 12 تنخواہ ایک فیصد انکم ٹیکس کا اطلاق 6 لاکھ سے زائد رقم پر ہوگا
سولر کی درآمد پر سیلز ٹیکس 18 کی بجائے 10 فیصد ہوگا