تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ نے اپنا گزشتہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
مخصوص نشستیں ، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی سمیت دیگر جماعتوں کو ملیں گی، نیا فی پنجاب اسمبلی کی 24 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان بحال
خیبر پختونخواہ کی 21 خواتین ارکان 4 اقلیتی ارکان بحال
سندھ اسمبلی کی دو خواتین ایک اقلیتی رکن بحال