November 17, 2026

*ھمارا کراچی* کراچی کے سینئر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی کہتے ہیں کہ برسات کے موسم میں دو بوند گرتے ہی بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوجاتا ھے

IMG-20250508-WA0269

*ھمارا کراچی*
کراچی کے سینئر جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی کہتے ہیں کہ برسات کے موسم میں دو بوند گرتے ہی بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوجاتا ھے جو 12 گھنٹے سے زائد پر محیط ہوتا ھے جبکہ بیشتر علاقے 24 گھنٹے تک بریک ڈاؤن کی نظر ہوجاتے ہیں جس سے بڑے پیمانے پر کراچی میں اندھیرے کے بادل چھائے رہتے ہیں اور واٹر بورڈ کے پانی کی سپلائی سے بھی لوگ محروم ہوجاتے ہیں دوسرا یہ کہ اگر تیز بارش ہوجائے تو روڈ اور شاہراہیں دریا کا منظر پیش کرتے ہیں۔ چھوٹی بڑی سب گاڑیاں زیر آب اور سطح آب پر کشتیاں تیرتی لگتی ہیں۔ واہ رے سندھ، واہ رے لوکل گرنمنٹ، واہ رے سندھ حکومت، واہ رے پاکستان پیپلز پارٹی اور واہ رے جئے بھٹو ۔۔۔۔!!