بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کی حدود میں خاوند کا بیوی کو زخمی کرنے کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کی حدود میں خاوند کا بیوی کو زخمی کرنے کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: خاوند نے چھریوں کے وار کر کے بیوی کو زخمی کر دیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عورتوں اور بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم پر فوری ایکشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر