November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر کی حدود میں اغواء کے بعد قتل کا معاملہ

20250626_212224

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر کی حدود میں اغواء کے بعد قتل کا معاملہ

بہاولنگر: مقتول لیاقت علی ٹبہ موسی والا کا رہائشی تھا جس کے اغواء کا مقدمہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر میں درج تھا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقتول کی بیوی اور سوتیلا بیٹا ہی قاتل نکلے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان نے قتل کر کے لاش گھر میں دبا دی تھی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان نے گھریلو ناچاکی کی بنا پر لیاقت علی کو قتل کیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کی نشاندھی پر لاش برآمد کر لی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جاۓ گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر