November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید ۔صیر حسین زیدی سکھر *ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد، روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

20250626_212224

سکھر بیورو چیف
سید ۔صیر حسین زیدی
سکھر
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد، روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

ایس ایچ او تھانہ بائجی شریف کا مخفی اطلاع پہ حدود میں کامیاب کاروائی، قتل اور دیگر سنگین جرائم کے 11 مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزم سہراب جتوئی قتل سمیت دیگر سنگین 11 کیسس میں سکھر پولیس کو مطلوب تھا

یاد رہے کہ ملزم نے حالیہ ئی مورخہ 2025-03-31 کو تھانہ بائجی شریف کی حدود میں مقتول اعجاز لغاری کو جوٹھے الزام کے بنیاد پر پسٹل کے فائر سے قتل کرکے فرار ہوگیا تھا۔

*کرمنل ریکارڈ گرفتار ملزم سہراب جتوئی*

(1) *CR.NO. 15/2008 us 457,380 PPC PS Baiji Shareef*

(2) *CR.NO. 05/2020 us 506/2, 147, 148, 149 PPC PS Baiji Shareef*

(3) *CR.NO. 81/2020 us 279 PPC PS Sangi*

(4) *CR.NO 31/2021 us 324,114,147,149,337H2,504,506ii PPC PS Sangi*

(5) *CR.NO 21/2021 us 420,406,337H2,506ii,148,149 PPC PS Gudpur*

(6) *CR.NO 30/2021 us 504,506/2 PPC PS Sangi*

(7) *CR.NO 31/2021 us 324,504,506/2 PPC PS Sangi*

(8) *CR.NO 78/2022 us 504,506/2 PPC PS Sangi*

(9) *CR.NO 82/2022 us 395,504 PPC PS Sangi*

(10) *CR.NO 76/2025 us 506ii,337H2 PPC PS Sangi*

(11) *CR.NO 35/2025 us 302 PS Baiji Shareef*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا پولیس پارٹی کی بہتر کاروائی پہ شاباش کا پیغام*

*ترجمان سکھر پولیس*