November 16, 2026

سکھر بیورو سید نصیر حسین زیدیروہڑی کے قریب پٹنی تھانے کی حدود میں ڈکیتی کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 2 ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار۔

20250626_212224

سکھر بیورو سید نصیر حسین زیدیروہڑی کے قریب پٹنی تھانے کی حدود میں ڈکیتی کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 2 ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار۔
زخمی ڈاکوئوں کی شناخت امام بخش لغاری اور فدا حسین لغاری کے نام سے ہوئی ہے یہ دونوں گرم گودی آدم شاہ کالونی کے رہائشی ہیں ۔یہ دونوں ڈکیت واردات کر کے فرار ہونے لگ رہے تھے کہ اچانک پولیس نے حملہ کر دیا دونوں طرف سے جوابی فائرنگ چلتی رہیں اخر کار پولیس نے دونوں ڈکیتوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے ہسپتال منتقل کر دیا