مسکین کی تنخواہ میں صرف 600 فیصد اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار ،رہائشی سہولت ،
مسکین کی تنخواہ میں صرف 600 فیصد اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار ،رہائشی سہولت ، پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ ، یا کرایہ کی مد میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس ، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔ سفری الاؤنس ، ہوائی جہاز کے مفت ٹکٹس، سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپ ، ، ملک بھر میں فری ریل اور ایئر ٹریول ، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا ملک اور بیرون ملک مفت علاج ، دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن ۔۔۔۔ کل ملا کر 13 لاکھ ماہانہ میں ایک رکن قومی اسمبلی پڑتا ہے ۔۔
پھر جا کر یہ غریب اتنی محنت سے عوام کے لیے سوتے ہیں
دیکھ لیں باطل جمہوری نظام کے پیدا کردہ انسان نما بت کتنے قیمتی ہیں