پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ کوئٹہ سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔*
*پاکستان میں محرم الحرام 1447 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ کوئٹہ سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارتِ مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔*
*کل 27 جون بروز جمعہ یکم محرم الحرام ہوگا جبکہ 06 جولائی بروز اتوار یوم عاشورہ ہوگا۔*