190ملین پاؤنڈز کیس ، نیب اسپیشل پراسیکیوٹرجاوید ارشد نے تیاری کیلئے وقت مانگ لیا
190ملین پاؤنڈز کیس ، نیب اسپیشل پراسیکیوٹرجاوید ارشد نے تیاری کیلئے وقت مانگ لیا
کل ہی اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کیا گیا، تیاری کیلئے وقت دیا جائے، اسپیشل پراسیکیوٹر نیب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب اسپیشل پراسیکیوٹر کی وقت دینے کی استدعا منظور کر لی
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے کیس کی سماعت کی
ایک وکیل نے دلائل دینے ہیں تو اتنے وکلا کیوں روسٹرم پر کھڑے ہیں؟ قائم مقام چیف جسٹس
باقی لوگ پیچھے جا کر بیٹھ جائیں، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی ہدایت
یہ عدالت کا ڈیکورم نہیں، صورتحال یہی رہی تو کیس نہیں سنوں گا، قائم مقام چیف جسٹس
کیااس طرح کھڑے ہو کر ہم پر پریشر ڈالنا چاہتے ہیں؟ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
سیاسی کیسز میں ایسا ہوتا ہے ہم ڈیکورم کا خیال رکھیں گے، بیرسٹر سلمان صفدر
ہم نے اس سے پہلے بھی اس عدالت میں کیسز لڑے، ڈیکورم برقرار رکھا، سلمان صفدر
اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی