November 16, 2026

عمرکوٹ ( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف) ڈویژنل کمشنر میرپور خاص فیصل احمد عقیلی نے ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ کی سفارش پر

20250626_185532

عمرکوٹ ( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف) ڈویژنل کمشنر میرپور خاص فیصل احمد عقیلی نے ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ کی سفارش پر مون سون امکانی بارشوں کے پیش نظر گئوچر زمین (مویشیوں کے چرنے کی جگہ)پرفصل کاشت کرنے اور درختوں کی کٹائی کرنے پرعمرکوٹ ضلعے میں فوری طور پر 90 روزکے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے انہوں نے مقامی تھانے کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.