ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کارڈیو کور فٹنس کلب (جم) ہارون آباد کے زیر اہتمام ۔سٹرانگ مین ،، ٹائٹل کیلئے مختلف ویٹ کیٹیگری میں کمپیٹیشن جس میں ہارون آباد کے جمزکے ایٹھلیٹس نے حصہ لیا ایمپائر کے فرائض ماس ریسلر اسامہ حسن نے انجام دیے جبکہ معروف اینکر پرسن عبدالرشیدیوسفی نے اپنی کمپئرنگ سے ماحول کو زعفران بنایے رکھا ایونٹ کااغازتلاوت قران مجید سے ہوا جسکی سعادت حافظ محمدعلی نے حاصل کی مہمانان خصوصی چوھدری محمداعظم گوہیر وائٹل ایگرومحمدبوٹادانش اف لاہور،محمدجاویداف فیصل اباد،محمد پرویزاف لاہور اور ڈاکٹرمحمدحسین طاہر TMCوالے تھے جبکہ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد کے صدر عارف رضاملک، زاہدحسین انجم ،ایم اصف قمر،عرفان کھوکھرکے علاؤہ جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد کے ممبران بھی شریک ہوئے سٹرانگ مین،، کا ٹائٹل انٹرنیشنل ماس ریسلر،کبڈی و رگبی پلئر لالامحمدعالم نے سب سےزیادہ 250کلوگرام وزن اٹھاکر اپنے نام کرلیا جس پر شائقین کی بڑی تعداد نے لالاعالم جٹ کو بھرپور داد دی
فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی لالاعالم جٹ نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کا انعقاد ناگزیر ہے ہم کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں ائیے نوجون نسل کو نشہ اور دیگر برائیوں سے بچاکر کھیلوں کی طرف راغب کرنے میں ہمارا ساتھ دیجئے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے
* دروازۂ جہنم —* ایک ایسا گڑھا جو پچاس سال سے مسلسل جل رہا ہے
*ڈاکٹر قالیباف :* فلسطین کے بغیر امن و استحکام نہیں ہوسکتا۔
اتنا عبرت ناک انجام
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی کی اپیلوں کی سماعت 29 جون کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس مقرر کر دیا ہے۔
دل۔کی بات۔خ ح شہزاد مشن حسینی کی تکمیل کے لیے ضروری ھے