🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *25 جون 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) غ_ز_ہ میں جنگ بندی کیلئے نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ، جانبازوں نے بھی تصدیق کردی
🚨(2) اس را_ئیل کو آج تک وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے بہتر کوئی دوست نہیں ملا: نیتن یاہو
🚨(3) عاصم منیر بہترین انسان اوران کی شخصیت متاثر کن ہے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تعریف
🚨(4) امریکی و اس را_ئیلی حملوں سے ایٹمی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا، ترجمان ایر_انی وزارت خارجہ
🚨(5) پاک امریکہ تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت، آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق
🚨(6) ایر_انی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی
🚨(7) امریکی میڈیا کا دعویٰ غلط نکلا، ایر_انی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسمٰعیل قانی زندہ نکلے
🚨(8) ایر_ان نے جوہری تنصیبات بحال کرنے کی کوشش کی تو دوبارہ حملہ کرینگے: صدر ٹرمپ
🚨(9) ایر_ان-اس را_ئیل جنگ دوبارہ نہیں ہوگی، جلد روس اور یوکرین کا تنازع بھی حل کرا دیں گے، ٹرمپ
🚨(10) ایر_ان نے جنگ بندی کے بعد انٹرنیٹ پر عائد پابندیاں نرم کرنا شروع کردیں
🚨(11) تہران: دجالی جارحیت میں جاں بحق عسکری قیادت، سائنسدانوں کی نماز جنازہ سرکاری سطح پر منعقد کرنے کا فیصلہ
🚨(12) بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کرنیوالے میجر معیز شہید کی نمازِ جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت
🚨(13) شہدا کے احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ان کا خون قومی قوت کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل
🚨(14) جنگ ختم کرانے میں ’تاریخی کردار‘، صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد
🚨(15) امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کےخلاف مواخذے کی کوشش بھاری اکثریت سے ناکام
🚨(16) پاراچنار: اپرکرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق
🚨(17) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کامیاب؛آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق
🚨(18) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت کے مابین اہم آن لائن اجلاس، مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کا عزم
🚨(19) خیبرپختونخوا حکومت نے نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر یکم محرم الحرام کو صوبےمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا
🚨(20) ’مائنس‘ عمران خان کیلئے ہماری لاشوں سے گزرنا پڑے گا، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
🚨(21) قائمہ کمیٹیاں کیسز ختم کرانے کیلئے نہیں، قانون کے مطابق چلیں گے: اعظم تارڑ
🚨(22) غ_ز_ہ: مزاحمت کاروں کا کاری وار، 7 اس را_ئیلی فوجی ہلاک
🚨(23) حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے: رانا ثنا اللہ
🚨(24) پاکستان اور یو اے ای کے درمیان سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
🚨(25) بلوچستان میں مزید بدامنی برداشت نہیں کریں گے: سرفراز بگٹی
🚨(26) جیل میں ہوں یا باہر عمران خان پی ٹی آئی کے سربراہ ہیں اور رہیں گے: بیرسٹر گوہر
🚨(27) عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، کیسز میں کچھ بھی نہیں: ملک احمد بھچر
🚨(28) بھارت کے بعد پاکستان میں حفاظتی ٹیکوں سے محروم بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، رپورٹ
🚨(29) بلتورو گلیشیئر پر پھنسے جاپانی کوہ پیما کو آرمی ہیلی کاپٹر نے ریسکیو کرلیا
🚨(30) 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے سے 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے ہوگئی
🚨(31) ایشین اسنوکر سِکس ریڈ چیمپئن شپ: سیمی فائنل میں محمد آصف کو شکست
🚨(32) پاکستان میں ڈیجیٹیل ادائیگی کا حجم 12 فیصد بڑھ کر 2 ارب 40 کروڑ ٹرانزیکشنز تک پہنچ گیا
🚨(33) بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کا شیڈول جاری کردیا
🚨(34) پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے 16 جولائی کو بنگلہ دیش جائے گی، ٹی20 میچز20، 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے
🚨(35) وزیرتعلیم سندھ کا مفت سرکاری درسی کتب کی فروخت کا نوٹس، ملوث افسر اور عملہ معطل
🚨(36) بجلی بل کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان پشاور سینٹر کی نشریات 6 روز سے بند ہونے کا انکشاف
🚨(37) حکومت نے فاٹا، پاٹا پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد نہ کرنے کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کردی
🚨(38) پنجاب میں 25 فیصد زائد بارشوں کا امکان ، کراچی میں جمعے کو بارش کی پیش گوئی
🚨(39) پاکستان کا 9 ہمسایہ ممالک سے تجارتی خسارہ 11 ارب 17 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا
🚨(40) عمران، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر نیب نے اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کر دیا
🚨(41) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کو بڑا جھٹکا، پنجاب اور کراچی سے 10 ایجنٹس گرفتار
🚨(42) امریکی حملے میں ایر_انی جوہری تنصیبات کو نقصان کا اندازہ لگانا قبل ازوقت ہے، کریملن
🚨(43) ٹرمپ کا روس کی عالمی مذمت پر دستخط سے انکار، نیٹو اتحادیوں کا ’نرم تنقید‘ پر اتفاق
🚨(44) ایر_ان کی جوہری صلاحیت مکمل تباہ کردی، غ_ز_ہ تنازع کے خاتمے کیلئے اہم پیش رفت جاری ہے، صدر ٹرمپ
🚨(45) ایر_ان پر امریکی حملے مشرقِ وسطیٰ میں مثبت اثر ڈال سکتے ہیں، ایر_ان اور اس را_ئیل کے درمیان جنگ بندی بخوبی جاری ہے، ایر_ان یورینیم کی افزودگی شروع کرے گا تو دوبارہ حملہ کریں گے، دی ہیگ میں پریس کانفرنس
🚨(46) پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط
🚨(47) ائیر انڈیا کی پرواز میں ایک ساتھ مسافروں کی طبیعت بگڑنے پر فضائی ماہرین پریشان
🚨(48) اسد قیصر کا پی ٹی آئی کی پالیسی سے لاتعلقی، عمران خان کے پیغامات کی صداقت پر شکوک کا اظہار
🚨(49) سپریم کورٹ کا ’ایل ایل بی‘ پروگرام کا دورانیہ 5 سے کم کر کے 4 سال کرنے کا حکم
🚨(50) پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 200 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، مصدق ملک
🚨(51) ملالہ یوسف زئی کا عالمی سطح پر خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کا اعلان
🚨(52) سندھ اسمبلی نے نئے مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا
🚨(53) کے پی پولیس نے میلوں دور سے دہشت گردوں کے ڈرونز کو نشانہ بنانے والی جدید ٹیکنالوجی حاصل کرلی
🚨(54) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 74 کروڑ 97 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے
🚨(55) پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
🚨(56) سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کیخلاف نیب تحقیقات کا آغاز
🚨(57) ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
🚨(58) پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کے درمیان پہلی ملاقات کا امکان
🚨(59) ایف بی آر کو امریکا اور چین سمیت دیگر ممالک کی درآمدات پر ٹیکس اور ڈیوٹیز نہ بڑھانےکی ہدایات جاری
🚨(60) ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دیدی
🚨(61) باکسنگ فیڈریشن کے سابق عہدیداران پر تاحیات پابندی اور 10 لاکھ جرمانے کا فیصلہ معطل
🚨(62) کراچی سمیت سندھ بھر میں 9،10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
🚨(63) جو نواز شریف کو مائنس کرنے آیا تھا وہ خودگھر اور پارٹی سے مائنس ہوگیا، عظمیٰ بخاری
🚨(64) کراچی: 13 سال سے بنگلے میں کام کرکے 5 کروڑ کی جائیداد بنانے والی گھریلو ملازمہ بلآخر پکڑی گئی
🚨(65) ناکامی کے بعد نئے مرحلے کی منطق، بھارت کی طرح اس را_ئیلی فوجی برتری کا بھرم بھی ٹوٹ گیا، بھارتی دفاعی تجزیہ کار
🚨(66) پاکستانی حاجی کو حج کے دوران 5 بار ہارٹ اٹیک، میڈیکل ٹیم نے جان بچالی
🚨(67) نیو یارک کے پہلے مسلم میئر بننے کے خواہش مند ظہران ممدانی ڈیموکریٹ پارٹی انتخاب میں کامیاب
🚨(68) محرم کا چاند 26 جون بروز جمعرات کو نظر آنے کا امکان، یکم محرم 1447 ہجری 27 جون کو متوقع
🚨(69) وزیر اعظم کی ملک بھر میں جلد بجلی کے اسمارٹ میٹرز نصب کرنے کی ہدایت
🚨(70) گیس لیکج دھماکے میں جاں بحق سینیٹر عباس آفریدی باوفاساتھی تھے، خدمات کو یاد رکھا جائےگا، نواز شریف
🚨(71) ٹیکس نظام انصاف پر مبنی نہیں؛ بجٹ نے ثابت کردیا یہ سسٹم نہیں چل سکتا، شاہد خاقان
🚨(72) پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف کرا دیا گیا
🚨(73) نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر نے کراچی میں بار بار زلزلے کی وجہ بتادی
🚨(74) قومی اسمبلی؛ اپوزیشن نے خزانہ ڈویژن کے بجٹ پر کٹوتی کی 60 تحاریک پیش کردیں
🚨(75) کامران ٹیسوری نے قائم مقام گورنر کے اختیارات کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کردیا
🚨(76) بجٹ کی منظوری کو عمران خان کو مائنس کرنے سے جوڑنا غلط ہے، بیرسٹر سیف
🚨(77) ’ 9 مئی سے متعلق مقدمات معافی کااختیار نہیں‘، اعظم نذیر کی تقریر کے دوران اپوزیشن کے چور چور کے نعرے
🚨(78) سندھ بجٹ: کم از کم تنخواہ 42 ہزار کرنے کی تجویز پر صنعتکاروں کے تحفظات
🚨(79) لاہور ہائیکورٹ: برازیلی بندروں کی کراچی سے لاہور چڑیا گھر منتقلی کے خلاف حکم امتناع جاری
🚨(80) صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر نے پارٹی کے فیصلوں سے خود کو الگ کر لیا
🚨(81) رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن کا لاپتا بیٹا آبائی گھر پہنچ گیا
🚨(82) حالیہ بارشوں کے بعد ڈیموں میں پانی کے ذخیرے میں اضافہ
🚨(83) راولپنڈی؛ شوہر نے تین بچوں کی موت کا مقدمہ اہلیہ پر درج کروا دیا