November 16, 2026

بیوی کا حق صرف پیسے لینا ہے ؟ مرد کی پریشانی دیکھنا نہیں ہے ؟

IMG-20250626-WA0134

بیوی کا حق صرف پیسے لینا ہے ؟

مرد کی پریشانی دیکھنا نہیں ہے ؟

ملتان کا شیر جوان ٹینشن میں مبتلا ہو کہ وفات پاچکا ہے وجہ سامنے آئی ھے کہ اسکی پسند کی شادی تھی اور بیوی کی ڈیمانڈ علیدہ گھر کی تھی
وہ کہتی تھی علیدہ گھر لو گے تو ٹھیک ورنہ چھوڑ دونگی

یہی ٹینشن وقاص رضا کی جان لے گئی
بیوی کی دھمکیاں عروج پر تھیں
💔