*ٹائٹل : بیدار ھونے تک* *عنوان: امن کے دشمن ، امن کے راہی* *کالمکار: جاوید صدیقی*
*ٹائٹل : بیدار ھونے تک*
*عنوان: امن کے دشمن ، امن کے راہی*
*کالمکار: جاوید صدیقی*
دنیائے اسلام کو بیوقوف بنانے والے صیہونی قوتیں ایک جانب انسانیت سوز مظالم ظلم و بربریت جنگ و جدل تباہی و بربادی کرتے تھکتے نہیں تو دوسری جانب امن کی راہ کے سب سے بڑے ہمدرد بننے کا بہروپ سجائے رہتے ہیں۔ مسلم سلطنتوں میں بھی انہی صیہونیوں نے اپنی دو رنگی طرز سے مسلمہ امہ کے کمزور ایمان والوں اور دنیا پرستوں کو یکجا کرکے انہی کے ہاتھوں انہی کے گلشن کو خاکستر کرتے رھے ہیں یہی نہیں بلکہ آپس کے رشتوں میں خون ریزی کروانا ان کا پسندیدہ مشغلہ رھا ھے۔ دنیائے تاریخ کے اوراق کو جب پلٹا تو دیکھا کہ انہیں صیہونی طاقتوں جن میں شیطانی ابلیسی اور دجالی طاقتیں بھی ضم رہی ہیں۔ دنیا ترقی تو کرتی رہی مگر اخلاقیات، تہذیب و تمدن، پاکیزگی ادب و احترام اور احساسات سے کوسوں دور ہوگئی۔ خاص طور سے غیر مسلم حکومتوں ریاستوں میں اسلام دشمنی حد درجہ بلند ہوئی جسے ھم آج کے زمانے میں بخوبی جھیل رھے ہیں ، انہی صیہونی طاقتوں نے پے در پے جوہری طاقتیں بنالیں لیکن مسلم دنیا میں اس طاقت کے حصول کو دنیا کیلئے دہشتگردی کا نام دیا۔ خود امریکہ نے جوہری طاقت کو استعمال کرتے ہوئے جاپان کے دو شہر صفۂ ہستی سے مٹادیئے اپنی ناجائز ریاست اسرائیل کو جوہری طاقت بننے دیا۔ آج ھم جب کچھ نہیں صرف سو سالہ تاریخ کی طرف نظر دوڑاتے ہیں تو ہمیں امریکہ اور اسرائیل کی ہی دہشتگردی ہر سو نظر آتی ہیں۔ امریکہ نے شام مصر اردن عراق اور افغانستان کو جنگ اور دیگر کو رجیم بمع جنگ سے تباہ و برباد کرکے رکھ دیا۔ اللہ کا شکر ھے کہ اس نے پاکستان کو انکی بھرپور چال و مکاریوں و سازشوں اور رجیم کے باوجود جوہری ملک بنادیا اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے اسے روکنے کی بہت کوشش کی حتیٰ کہ امریکہ کے پیروں میں بیٹھ گیا۔ وقت کے مورخ اور لکھتکار سچ و حق لکھتے رھے ہیں۔ یہ بھی حقیقت دنیائے تاریخ میں موجود ھے کہ وقت کے جنرلز نے خاموشی اختیار کرتے ہوئے اندرونی و بیرونی دباؤ کے باوجود پاکستان کے تحفظ اور استحکام کیلئے وہ عظیم خدمات پیش کیں ہیں جنہیں دونوں جہاں میں عزت و مقام سے دیکھا جائیگا۔ امریکہ و اسرائیل نے عربوں کو اس قدر بزدل اور ایمان سے عاری کردیا ھے کہ اب ان میں جھاد کرنے کی سکت نہیں رہی۔ انکی گودوں میں اپنی دوشیزائیں بٹھادی ہیں اور انہیں رہن بیماری میں مبتلا کردیا ھے۔ امریکہ اور اسرائیل بخوبی جانتے ہیں کہ ایران اور پاکستان ان صیہونی طاقتوں پر بھاری ہیں اسی سبب بھارت کو اکھنڈ بھارت کے خواب میں لگادیا خود اسرائیل گریٹر اسرائیل کی تعبیر میں لگ گیا اور امریکہ سپر پاور بن گیا اور بھر میں اپنی چودراہٹ کرنے لگا ھے۔ درحقیقت اسرائیل برطانیہ فرانس امریکہ بھارت اور دیگر یورپین ممالک شیطان و ابلیس اللہ کی بدترین مخلوق دجال جسے یہ سب اپنا آقا و رہبر مانتے ہیں اس کی اطاعت کرتے ہوئے شیطانی راہ ہموار کررھے ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب یہی امریکہ اپنی عیاری و مکاری کی فطری عمل کے تحت بھارت اور اسرائیل کو دفاعی طور پر اور مضبوط کرکے ایران اور پاکستان پر حملہ آور ہوگا آنے والے دنوں میں پاکستان اور ایران پر امریکہ اسرائیل برطانیہ فرانس آسٹریلیا کینیڈا جرمنی اور نیٹو ممالک کیساتھ ایک بڑی جھڑپ کریگا۔ امریکہ اسرائیل برطانیہ اور بھارت یہ سمجھتے ہیں کہ وہ مکر و فریب سے کامیاب ہوجائیں گے اور دنیا میں اپنی دھاگ بٹھا دیں گے مگر یہ سب بھول گئے کہ مسلمانوں کے پاکستان مقدس ترین کتاب قرآن پاک ھے مفہوم کچھ اس طرح ھے کہ جس میں اللہ واحد لاشریک نے اپنے مسلمین و مومنین کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے فرمایا کہ تمہیں بہترین تدبیر والا بنایا ھے ، تم چند ہزاروں پر بھاری رہوگے ، فتح تمہارے نصیب کردی گئی ھے ، تمہیں ثابت قدم رہنا ھے ، تمہیں ہمت نہیں ہارنی ، اللہ تمہارے ساتھ ھے۔ جس اسلامی ممالک کے سربراہ سپہ سالار و بادشاہ کے دل میں یہ قرآنی آیات ہیں وہ شہادت و جھاد سے گھبراتے نہیں بلکہ مطلوب رہتے ہیں۔ یہ امریکہ امن کے دشمن ھے، اور اب امن کے راہی کا ڈرامہ کر رھا ھے اسے شرم و حیاء تک نہیں آتی کہ اپنی ناجائز ریاست کو غزہ و فلسطین پر تاحال اسرائیل کی جانب سے بربریت کو روک سکے، امریکہ کی دہشتگردی ثابت ہونے کیلئے اسرائیل کی مدد ہی کافی ھے ، دنیا کا امن کا سب سے بڑا مجرم بھی امریکہ ھے۔ امریکہ اسرائیل بھارت اور برطانیہ پر جس قدر لعنت بھیجیں کم ھے کیونکہ ان صیہونیوں میں کتے اور سور کا خون دوڑ رھا ھے بھارت گائیں کا پیشاب اور گوبر کھا کر ثابت کررھا ھے کہ جس طرح حضرت نوح ؑ کی قوم پر اللہ نے عذاب بھیجا تھا اور وہ غلاظت کھا کر مل کر زندہ رہتے تھے یہی عذاب اب بھارتی ہندوؤں پر بھی ھے۔ جان لیجئے ہم مسلم امہ بلخصوص ایران اور پاکستان پر کسی بھی لمحہ یہ صیہونی حملہ آور ہوسکتے ہیں۔ روز اللہ کو یاد کریں اور جذبہ جھاد کی ترویج کریں۔۔۔۔۔!!