سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی صرف ایک بات
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
صرف ایک بات
اسرائیل اور امریکہ کا کہنا تھا کہ رجیم چینج کرو ایران نے صاف جواب دیا کہ ہمارے ملک کے فیصلے صرف ہم خود کریں گے اس کے بعد بعد جو تباہی ہوئی وہ پوری دنیا نے میڈیا پر سنی اور دیکھی نہ رجیم چینج ہوئی اور نہ ہی ایران جنگ سے پیچھے ہٹا
نہ سر جھکایا حسین کی طرح
نہ اصولوں پہ سودے بازی کی اور ہاں کی جگہ ہاں کہا اور نہ کی جگہ نہ کہا
کتنی بڑی بڑی طاقتوں کا سامنا کیا اور ایمان کی طاقت سے یہ جنگ جیتی
ایرانی قوم نے بھی حوصلے بلند رکھے
ایرانی فوج
ایرانی عوام
حوصلے مبارک
جیت مبارک
ذندگی جینا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ جو لازم ہو تو مقابل نہیں دیکھا کرتے۔۔
لبیک یاحسین علیہ السلام