November 16, 2026

ڈنمارک سفارت خانےکے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد۔ ڈنمارک سفارت خانے کے 3 رکنی وفد میں مس لونی،سیکورٹی آفیسر خرم اور لوکل قونصلر اعجاز صدیق شامل ہیں۔

IMG-20250624-WA0221

ڈنمارک سفارت خانےکے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد۔

ڈنمارک سفارت خانے کے 3 رکنی وفد میں مس لونی،سیکورٹی آفیسر خرم اور لوکل قونصلر اعجاز صدیق شامل ہیں۔

راولپنڈی(نمائندہ ذیشان نجم خان) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈنمارک سفارت خانےکے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی جہاں وفد نے حوالاتی مس روزا جونڈل بلوم سے ملاقات کی۔ میڈیا کے مطابق ڈنمارک سفارت خانے کے 3 رکنی وفد میں مس لونی، سکیورٹی آفیسر خرم اور لوکل قونصلر اعجاز صدیق شامل ہیں۔ اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق سفارتی وفد حوالاتی مس روزا جونڈل بلوم سے ملاقات کے لیے پہنچا۔جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ حوالاتی مس روزا جونڈل بلوم منشیات برآمدگی کے مقدمے میں قید ہیں اور ملزمہ کے خلاف تھانا اے این ایف اسلام آباد میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔