November 16, 2026

اسرائیل کیساتھ جنگ میں 610 شہری جاں بحق، 4 ہزار 700 زخمی ہوئے، ایران

20250623_215246

اسرائیل کیساتھ جنگ میں 610 شہری جاں بحق، 4 ہزار 700 زخمی ہوئے، ایران

انہوں نے بتایا کہ یہ تعداد پہلے بتائی گئی اموات (400 سے زائد) اور 3 ہزار 56 زخمیوں کے اعداد و شمار سے بڑھ گئی ہے۔

ایران نے کہا ہے کہ 13 جون کو اسرائیل کے ساتھ جنگ کے آغاز سے اب تک کم از کم 610 افراد جاں بحق اور 4 ہزار 700 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان حسین کرمان پور نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ گزشتہ 12 دن کے دوران ہسپتالوں کو انتہائی دل دہلا دینے والے مناظر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ تعداد پہلے بتائی گئی اموات (400 سے زائد) اور 3 ہزار 56 زخمیوں کے اعداد و شمار سے بڑھ گئی ہے