خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پرنسپل وی ٹی آئی نور تھل ملک الطاف حسین راہداری کو گریڈ نمبر 18 میں ترقی دے دی گئی ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پرنسپل وی ٹی آئی نور تھل ملک الطاف حسین راہداری کو گریڈ نمبر 18 میں ترقی دے دی گئی ، عوامی، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ واضح رہے کہ ملک الطاف حسین راہداری ایک عرصے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ نورپورتھل کے لیے بطور پرنسپل بھرپور خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ اللہ تعالی ا نے آپ کو اعلی ا انتظامی صلاحیتیں عطا کی ہیں ۔ آپ ہردلعزیز اور مخلص شخصیت کے مالک ہیں ۔ ملک الطاف حسین راہداری ، دل ہردلعزیز تعلیمی شخصیت پرنسپل پروفیسر ملک محمد حفیظ راہداری اور مانیرٹنگ اسسٹنٹ ملک محمد رفیق راہداری کے بھانجے ہیں۔ آپ راہداری تھل کے قابل فخر سپوت ہیں ۔