ناظرین اب رخ کرتے ھیں کوٹ مہر سید یعقوب علی شاہ جہاں موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔۔ جی نصیر کیا خبر ھے یہ وہ فلثرپلانٹ ھے جس سے ہزاروں گھروں کو پینے کے صاف پانی کی سہولت میسر تھی ابیاں
ناظرین اب رخ کرتے ھیں کوٹ مہر سید یعقوب علی شاہ جہاں موجود ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔۔ جی نصیر کیا خبر ھے
یہ وہ فلثرپلانٹ ھے جس سے ہزاروں گھروں کو پینے کے صاف پانی کی سہولت میسر تھی ابیاں پر صاف پانی کے بجاے میلا اور گندا پانی سپلائی کیا جا رھا ھے
روہڑی انتظامیہ اس پانی کے فنڈ بھی ہڑپ کر گی۔۔لاکھوں روپیہ خرچ کرنے کے باوجود پاہپ لاین ناکارہ ٹو ٹ پوٹ کا شکار علاقے کے میکمن پریشان پاہپ لاین صرف اپنوں کے لیے لگی گی ھے باقی کا اللہ حافظ