November 16, 2026

کمالیہ .افضل.کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ ایس ایچ او تھانہ سٹی علی عمر نے کہا ہے کہ

IMG-20250624-WA0169

کمالیہ .افضل.کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایس ایچ او تھانہ سٹی علی عمر نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں پر قابو پانے میں شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے ۔
موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کے لئے شہری اپنی موٹر سائیکل لاوارث کھڑی نہ کیا کریں۔
اگر کچھ دیر کے لیے بھی گھر کے اندر جانا ہو تو موٹر سائیکل گھر کے اندر کھڑی کریں۔
موٹر سائیکل کو ہینڈل لاک اور وائر لاک لازمی لگا کر پارک کریں۔ دوسری جانب بازار میں کسی جگہ کھڑی کریں تو غافل نہ ہوں۔ کوشش کریں موٹر سائیکل پارکنگ سٹنڈ پر کھڑی کی جائے۔