November 16, 2026

بریکنگ: دوہا / قطر میں شدید دھماکوں کی اطلاعات۔

20250623_215246

بریکنگ: دوہا / قطر میں شدید دھماکوں کی اطلاعات۔

سعودی، امریکی، فرانسیسی اور برطانوی لڑاکا طیارے سعودی فضائی حدود میں اڑ رہے ہیں۔ذرائع باخبر

اسرائیلی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ ایران قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل داغ رہا ہے
*ایران نے سعودی عرب پر بھی حملہ کردیا*
*سعودی عرب میں سائرن بج رہے ہے*