November 16, 2026

قصور ڈی پی او کی جانب سے محرم الحرام میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شئیر کرنے کے خلاف سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا

IMG-20250624-WA0120

قصور
ڈی پی او کی جانب سے محرم الحرام میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شئیر کرنے کے خلاف سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے اور فرقہ واریت کو روکنے کیلئے ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف کاروائی کیلئے سوشل میڈیا مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا ہے جو فرقہ واریت پھیلانے اور نفرت انگیز مواد شئیر کرنے والوں کو پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں لائے گا
نیز محرم الحرام کی آمد کیساتھ ڈپٹی کمشنر قصور کی جانب سے پابندی یافتہ افراد کی قصور میں آمد میں پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے

رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات