195

ہارون اباد (رپورٹ ڈاکٹر ذوالفقار ) ذرائع کے مطابق اج سے تقریبا تین مہینے پہلے ہنی ٹرپ کا شکار ہونے والے حکیم صلاح الدین بعض یاب کروا لیے گئے ڈی پی او بہاول نگر نصیب اللہ خان کی ہدایات پر عمل درامد کرتے ہوئے تھانہ سٹی کہ بہادر دبنگ ایس ایچ او ماجد اقبال نے کچے کے ڈاکوؤں سے باز یاب کروایا

ہارون اباد کی غیور عوام نے ڈی پی او بہاول نگر نصیب اللہ خان اور ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال کا شکریہ بھی ادا کیا اور پھولوں کی مالائیں بھی پہنائی ہم بہاول نگر پولیس کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی ایسے ہی سچے ایماندار پولیس افیسر بہاول نگر میں تعینات ہوں ان کے ہمراہ عبداللطیف چوہان ان کا تعلق سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد سے ہے ملک جمیل اور ان کے عزیز و اقارب ڈی پی او افس بہاول نگر میں ڈی پی او بہاول نگر نصیب اللہ خان اور ماجد اقبال کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں