ایرانی وزیر نے بھارت میں پاکستان کے بارے میں کہا:
ایرانی وزیر نے بھارت میں پاکستان کے بارے میں کہا:
“ہم تہران میں محفوظ ہیں۔ چاہ بہار، گوادر سے بہتر ہے۔”
مزید کہا کہ پاکستان کے بلوچستان اور گوادر میں امن نہیں کبھی بھی آپ کہیں بھی مارے جاسکتے ہیں دہشتگردی ہوسکتی ہے حملہ ہوسکتا ہے لیکن ایران میں چابہار میں امن و امان ہے مکمل تحفظ بھی ہے تجارت بھی آپ بھارتی یندو بھی آئیں پاکستانی بھی آئیں چاہ بہار؟
اپنے دوستوں کو پہچانو، اپنے مفادات کو سمجھو۔ اندھی وفاداری کوئی اچھی بات نہیں۔ پہلے پاکستان کے مفادات کو محفوظ بناؤ۔
آج کے مسلمان ممالک صرف اسی وقت پاکستان کی عزت کرتے ہیں اور اس کے مفادات کو دیکھتے ہیں جب وہ خود خطرے میں ہوتے ہیں۔
لیکن مقصد یہ ہے کہ آپ کو حقیقت دکھائی جائے۔ ہم پھر بھی مضبوطی سے ایران اور ایرانیوں کی حمایت میں کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے لیکن حقائق تاریخ مدنظر رہے تو پاکستان کی قدر واضح ہوگی۔