یہ ایک ،، “بی 2” ،، بمبار طیارہ ھے
یہ ایک ،، “بی 2” ،، بمبار طیارہ ھے کل امریکہ نے اس کے ذریعے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ھے یہ طیارہ پہلے افغانستان جنگ میں بھی استعمال ھوا تھا یہ دشمن کے ریڈار میں نہیں آتا 18 ھزار کلوگرام وزنی بم بارود لے جانے کی صلاحیت رکھتا ھے آواز سے زیادہ تیز رفتار ھے
50 ھزار فٹ بلندی پہ کھڑے ھو کر اپنے ھدف کو نشانہ بناتا ھے ۔ یہ ٹیکنالوجی امریکہ، روس، چین، فرانس اور برطانیہ کے پاس ھے 58 مسلم ممالک اس صلاحیت سے محروم ہیں۔ خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد مسلم ممالک کے حکمران اپنے دفاع سے غافل رھے ہیں صرف اپنے ذاتی اقتدار کو مضبوط کرتے اور دولت جمع کرتے رھے ہیں اور ایک دوسرے کے گلے کاٹتے رھے دشمنوں نے انکے درمیان نفرتوں کے پہاڑ کھڑے کردیئے۔ مغرب نے جدید ہتھیار بنائے جبکہ مسلم حکمرانوں نے شاندار فلک بوس محلات بنائے اور شادیوں میں مگن رھے
یہی وجہ ھے کہ آج ایران پہ امریکہ نے حملہ کیا 58 مسلم ممالک کے حکمران ترکی میں جمع ہیں مگر کچھ بھی نہیں کر سکتے مسلم ممالک کی اکثریت امریکہ کی غلامی میں خوش ہے امریکہ طاقت کی بنیاد پہ انہیں کھنڈرات میں تبدیل کررھا ھے اور سب اپنی اپنی باری کا انتظار کر رھے ہیں
میرے جیسے عام شہری