عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سندھ س ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سندھ
س ایس پی عمرکوٹ جناب عزیر احمد (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس تھانہ تعلقہ عمرکوٹ نے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔
🔹 پولیس اسٹیشن: تعلقہ عمرکوٹ
📌 مقدمہ نمبر: 22/2025
🔸 دفعہ جات: 457، 380 تعزیرات پاکستان
👤 گرفتار ملزم کا نام: گنیشو ولد گلاب بھیل، سکنه گاؤں سبری تعلقہ عمرکوٹ
ملزم پر چوری اور نقب زنی کے مقدمے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
🔹 پولیس اسٹیشن: تعلقہ عمرکوٹ
📌 مقدمہ نمبر: 23/2025
🔸 دفعہ: 302 تعزیرات پاکستان
👤 گرفتار ملزم کا نام: حبیب اللہ ولد علی مراد ماچھی، سکنه گاؤں سورھانی ماچھی تعلقہ عمرکوٹ
ملزم پر قتل کے سنگین مقدمے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
پولیس کی ان کامیاب کارروائیوں کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائی کو یقینی بنانا ہے۔