عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سندھ *کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور حیسکو حکام متوجہ ہوں ۔۔*
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سندھ
*کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور حیسکو حکام متوجہ ہوں ۔۔*
*سٹی فیڈر, پر طویل لوڈ شیڈنگ سے کاروباری اور گھریلو طبقہ پریشان ہوگئے ھیں آج بھی صبح سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے *درزی اور دیگر کاروبار سے منسلک افراد کے کاروبار بجلی نہ ہونے سے ٹھپ ہو کر رہ گئے*
*لوڈ شیڈنگ فری فیڈر لنکنگ فیڈر میرپورخاص پر بجلی کی صبح 5، 5 گھنٹوں طویل لوڈ شیڈنگ آج صبح سے جاری ھے شدید گرمی اور حبس میں عوام پریشان ھیں ۔۔*
*غیر اعلانیہ طور پر مرضی سے بجلی بند کرکے شہریوں کو تنگ کیا جارھا ھے*
*کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور حیسکو کے اعلی حکام نوٹس لیں اور بجلی بحال کروائیں اور بلاوجہ کی فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ بند کروائی جائے ۔۔*