November 16, 2026

محرم الحرام اہل بیت و شہدا کربلا کی یاد تازہ کرنے امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے سید انوار الحسن شاہ

IMG-20250622-WA0099

محرم الحرام اہل بیت و شہدا کربلا کی یاد تازہ کرنے امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے سید انوار الحسن شاہ

فقیروالی ( نامہ نگار ) محرم الحرام اہل بیت و شہدا کربلا کی یاد تازہ کرنے امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے ان خیالات کا اظہار فقیروالی شہر اور اہلسنت والجماعت کی عظیم دینی اور روحانی درسگاہ جامعہ فیضِ العلوم فقیروالی کے مہتمم سید انوار الحسن شاہ نے کیا انھوں نے مزید کہا کہ ہمارا دین اسلام ایک دوسرے مذہب کے احترام کا درس دیتا ہے صحافی برادری اور علماء کرام اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کو امن صبر اور بھائی چارے کا درس دینا چاہے انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ محرم الحرام میں امن و امان کی فضا کو قائم کیا جائے