November 16, 2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 180 روپے کے خوفناک اضافے کا خدشہ

20250620_200527

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 180 روپے کے خوفناک اضافے کا خدشہ

ایران اور اسرائیل تنازع کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت کو شدید دھچکا لگ سکتا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی عالمی قیمت میں حالیہ اضافے سے مہنگائی، کرنٹ اکاونٹ خسارہ اور روپے کی قدر میں کمی کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

خاص کر پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے

اگر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں 100 ڈالرز سے تجاوز کر گئیں تو اس کے پاکستان پر تباہ کن اثرات ہوں گے