November 16, 2026

اسرائیل کا غرور ایران نے خاک میں ملا دیا ہے۔ اس کا ناقابل تسخیر ہونے کا جو امیج عربوں نے مسلمانوں کے دل میں بٹھایا تھا وہ ملیامیٹ کردیا ہے۔

20250620_200527

اسرائیل کا غرور ایران نے خاک میں ملا دیا ہے۔ اس کا ناقابل تسخیر ہونے کا جو امیج عربوں نے مسلمانوں کے دل میں بٹھایا تھا وہ ملیامیٹ کردیا ہے۔

اس لئے اب مجھے خطرہ ہے کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ گھناؤنی سازش کرے گی۔

امریکی فوج سعودی عرب میں جمع ہو رہی ہیں۔ امریکہ وہاں سے ایران پر حملہ کرے گا۔ اس لئے کہ اگر واپس ایران امریکی فوج پر حملہ کرتا ہے تو اسے ایران کا سعودی عرب پر حملہ بنا دیا جائے۔ پھر عربوں کو آگے کریں اور امریکہ اور اسرائیل ان کے پیچھے چھپ جائیں۔ اس طرح کی خطرناک سازس تیار ہو رہی ہے۔