November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی *اوکاڑہ CCD پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*

IMG-20250622-WA0017

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

*اوکاڑہ CCD پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
*علاقے میں خوف کی علامت مظہر عرف مظہری بھروانا ساتھی سمیت زخمی حالت میں گرفتار*

اوکاڑہ۔ چار مسلح ملزمان کا فائرنگ سے CCD ٹیم پر کسان اڈا کے قریب حملہ، دو زخمی حالت میں گرفتار — ڈی او CCD مہر محمد یوسف

اوکاڑہ ۔گرفتار ملزمان کی شناخت مظہر اقبال عرف مظہری بھروانہ اور علی احمد ولد بشیرکے نام سے ہوئی

اوکاڑہ۔ دونوں زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیےDHQ اوکاڑا روانہ کر دیا گیا — CCD اوکاڑا

اوکاڑہ۔ پولیس پر حملہ، مزاحمت اور اسلحہ برآمدگی کے تحت مقدمہ درج، دو ملزمان فرار — CCD اوکاڑا

اوکاڑہ۔ موقع سے پش پش, پسٹل اور گولیاں برآمد، پولیس کی مزید کارروائی جاری — ڈی او سی سی ڈی مہر محمد یوسف

اوکاڑہ ۔گرفتار ملزمان ڈکیتی چوری اور نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پائے گئے — مہر محمد یوسف

اوکاڑہ ۔ملزم مظہر عرف مظہری بھروانہ علاقے میں دہشت کی علامت تھا جس کے پکڑے جانے پرعوام نے پولیس کا شکریہ ادا کیا —

اوکاڑہ۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے —
ڈی او CCD

اوکاڑہ۔ *CCD کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے —
ریجنل آفیسر سی سی ڈی ساہیوال ریجن*

اوکاڑہ ۔جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے — ڈی او CCD مہر محمد یوسف