November 18, 2026

ٹھٹھہ دعا نیوز عبد العزیز شیخ سیاسی سماجی شخصیت سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا

IMG-20250621-WA0219

ٹھٹھہ دعا نیوز عبد العزیز شیخ
سیاسی سماجی شخصیت سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کے نیا اسلامی سال شروع ہورہا ہے جس کا پہلا مہینہ محرم الحرام ہے یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہمارے آقا ہے دوجہاں آخری نبی حضرت محمد مصطفا کے نواسے حضرت علی کرم اللہ وجہ جنت خاتون بیبی فاطمتہ الزہرہ کے لخت جگر حضرت امام حسین رضے اللہ تعالا عنہ کو یزیدیوں نے شہید کیا اس ماہ میں ہمارے اما موں کو شہید کیا گیا آپ نے اسلام کی خاطر یزیدیت کے آگے بیت قبول نہیں کی آپ نے اسلام کا سر چشمہ بلند رکھنے کے لے آپ نے اپنا سر نیزے پر چڑہا دیا, آپ پر ظلموں و ستم کے پہاڑ گراۓ گۓ آپ کا پانی بند کیا گیا, سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کے حضرت علی کرم اللہ وجہ عنہ کو مسجد میں سجدے میں کیوں شہید کیا گیا کیوں کے آپ شیر خدا تھے آپ کا مقابلہ کوٸ ی نہ کر سکتا تھا ہمیں چاہیے اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ لنگر نیاز تقسیم کریں نعفلیں ادا کریں اللہ پاک ہمیں نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرماے .