November 18, 2026

ایران نے بھارت سے چابہار بندرگاہ کا کنٹرول واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے

20250620_200527

ایران نے بھارت سے چابہار بندرگاہ کا کنٹرول واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت نے بندرگاہ کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے مقاصد کے تحت استعمال کیا۔ جو ایران کی خودمختاری اور سیکیورٹی کے خلاف ایک سنگین اقدام ہے
ایران نے بھارت کو ناقابلِ اعتماد قرار دیتے ہوئے اس سے تعلقات منقطع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسی سرگرمیاں ناقابل قبول ہیں اور اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے
چابہار بندرگاہ ایران کے لیے اسٹریٹیجک اہمیت کی حامل ہے اور اسے افغانستان اور وسطی ایشیا تک تجارتی رسائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے