امریکہ اس جنگ میں کبھی براہ راست شریک نہیں ہوگا کیونکہ چین اور روس اسی انتظار میں ہیں کہ امریکہ اس جنگ میں شریک ہو تو وہ بھی
امریکہ اس جنگ میں کبھی براہ راست شریک نہیں ہوگا کیونکہ چین اور روس اسی انتظار میں ہیں کہ امریکہ اس جنگ میں شریک ہو تو وہ بھی ایران کے ساتھ امریکہ کے خلاف شامل ہو جائیں اور امریکہ کے مشرق وسطی میں موجود 9 اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔
اگر امریکہ ایسا کرتا ہے تو مشرق وسطی سے اس کا خاتمہ ہوجائے گا دوسری جانب چین سپر پاور کا اعلان کر دے گا۔
رہ گئی بات اسرائیل کی تو امریکہ کے مشرق وسطی سے اڈے ختم ہونے کے بعد وہ تنہا ہو جائے گا اور پھر اس کا وجود یقینا خطرے میں ہوگا۔
امریکہ اور اسرائیل اس وقت سخت پریشان ہیں کیونکہ امریکہ کے بغیر اسرائیل جنگ مزید جاری نہیں رکھ سکتا اور اگر امریکہ شامل ہوتا ہے تو اس کی تباہی بھی یقینی ہے۔ اب دونوں یہ چاہتے ہیں کہ ایران جنگ بند کر دے مگر ایران کی بیک میں موجود چائنہ روس اور دو ممالک اور یہ نہیں چاہ رہے۔۔