September 29, 2026

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 7 روز کیلئے *دفعہ 144 فوری نافذ کر دی گئی۔*

20240621_121242

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 7 روز کیلئے *دفعہ 144 فوری نافذ کر دی گئی۔*

پنجاب میں ہر قسم کے اجتماعات، دھرنوں، ریلیوں، جلوس، احتجاج ، جلسوں اور اس طرح کی دیگر سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔

پابندی کا اطلاق دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر کیا گیا۔ذرائع